ہندوستانی اور عالمی تاریخ میں 13 مئی کی اہم واقعات

0 53

1643۔چلی میں زلزلے سے کل آبادی کے ایک تہائی افراد ہلاک ہوئے ۔
1648 ۔دلی کے لال قلعہ کی تعمیر کا کام مکمل ہوا۔
1861۔برطانیہ نے امریکی خانہ جنگی میں اپنی غیر جانبداری کا اعلان کیا۔
1905۔سابق صدر فخر الدین علی احمد کی پیدائش ہوئی۔
1931۔پال ڈاؤمر فرانس کے صدر منتخب ہوئے ۔
1952۔آزاد ہندوستان کی پہلی پارلیمنٹ کا سیشن شروع ہوا۔
1962۔سروپلی ڈاکٹر رادھا کرشنن ہندوستان کے دوسرے صدر بنے ۔
1967۔ڈاکٹر ذاکر حسین ہندوستان کے تیسرے صدر بنے ۔
1968 ۔امریکہ اور شمالی ویت نام کے درمیان پیرس میں امن مذاکرات شروع ہوئے ۔
1998۔ ہندوستان نے پوکھران میں دو نیوکلیائی تجربے کئے ۔
2000۔لارا دتہ نے مس یونیورس کا خطاب جیتا۔
2001۔ ممتاز ادیب آر کے نارائن کا انتقال ہوا۔
2014۔ترکی کی ایک کان میں دھماکے ہونے اور آگ لگنے سے 238 کانکنوں کی موت۔یو این آئی

تبصرے
Loading...