گورنر نے لانس نائیک بٹ کے فوت ہونے پر رنج و غم کا اظہار کیا

0 91

سرینگر : گورنر ستیہ پال ملک نے آسام میں ایک سڑک حادثے میں اننت ناگ کے باشندے اور لائیٹ انفنٹری رجمنٹ کے لانس نائیک ناصر احمد بٹ کے فوت ہونے پر اپنے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے ۔
گورنر نے فوت شدہ کی روح کی ابدی سکون کیلئے دعا کی ہے اور غمزدہ کنبے کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ۔

تبصرے
Loading...