کے کے شرما24 ؍مئی کو جموں میں لوگوں سے ملیں گے

0 50

گورنر کے مشیر کے۔ کے شرما24 مئی سوم وار کو کنونشن سینٹر کنال روڈ جموں میں صُبح10 بجے سے دوپہر12 بجے تک عوامی دربار منعقد کریں گے۔
مشیر موصوف سے ملنے کے خواہش مند وفود اور افراد سے کہا گیا ہے کہ وہ ڈپٹی کمشنر جموں کے دفتر میں اپنی رجسٹریشن کروائیں۔

تبصرے
Loading...