’پیاجو ‘ نے اپریلا اسٹارم کو متعارف کیا

آرئشی رنگوں میں65ہزار روپے میں دستیاب

0 16

سرینگر/11جون /سی این آئی معروف آٹو موبائل کمپنی پیاجو نے اپریلا اسٹاروم کو متعارف کیا۔پیاجو نے آریشی و سجیلے آپریلا اسٹارم کی فتح یاب ٹیکنالوجی اور بغیر سمجھوتہ روح کی فلاسفی کو سڑکوں پر اتارا۔ اپریلا اسٹارم125سی سی اعلیٰ طاقت اور3والو انجن سے لیس ہے،جبکہ اسٹارم نوجوان،تجربہ اور حوصلہ کے علاوہ کارکردگی و پریمیم میں اعلیٰ ہے،جبکہ اس کی سواری سے ایک الگ تجربہ حاصل ہوتا ہے۔ اپریلا کنبے کے یہ دو ممبر2نئے رنگوں پیلے اور سرخ رنگ میں دستیاب ہونگے،جبکہ جلی گریفکس کی وجہ سے اٹلی کی معروف ثقافت کو اجاگر کرتا ہے۔ سی این آئی کے مطابق آٹو میٹک سکوٹر12انچ وسیع ٹائروں سے توازن بہتر بریقے سے برقرار رکھتا ہے،جبکہ یہ تمام آرئشی اور زیبائش سے مزئن ہیں۔ اپریلا استارم سو روم قیمت پونے پر65 ہزار روپے کی قیمت پر دستایب ہوگا۔ پیاجو انڈیا کے منیجنگ ڈائریکٹر اور چیف ایگزیکٹو افسر ڈیگو گرافی نے اسٹارم کو متعارف کرنے کے موقعہ پر بتایا’’ بھارت میں طویل انتظار کے بعد آپریلا اسٹارم کو متعارف کرنے کے موقعہ پر ہم بہت خوش ہے،جبکہ یہ غیر متنازعہ دوڑ کے ورثہ کیلئے مشعور ہے۔‘‘ انہوں نے بتایا کہ اسٹارم بیرون متحرک تھیم اور رنگوں کے ساتھ ڈائزن کیا گیا ہے۔ ٹو ویلر کاروبار کے سربراہ آشیش یکامی نے بتایا’’ ہماری پریمیم طرز حیات مصنوعات شخصیات کی عکاسی اور سواروں کا روایہ منعکس کرتے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ’’ہمیں توقع ہے کہ اپریلا اسٹارم،بھارتی نوجوانوں کو اپنے طرف متوجہ کریں گے،اور ہمیں بیشتر گاہکوں تک پہنچنے میں کامیاب کرینگے۔‘‘

تبصرے
Loading...