شری امر ناتھ جی یاترا2019 ،16916 یاتریوں نے پوتر گپھا میں حاضری دی

0 9

سرینگر : شری امر ناتھ جی یاترا کے13 ویں روز آج16916 یاتریوں نے پوتر گپھا میں حاضری دی۔ یاترا شروع ہونے سے اب تک173978 شردھالوؤں نے پوتر گپھا میں شو لنگ کے درشن کئے ہیں۔

تبصرے
Loading...