خورشید گنائی نے لانس نائیک ناصر بٹ کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے

0 59

سرینگر : گورنر کے مشیر خورشید احمد گنائی نے آسام میں واقع ایک سڑک حادثے میں لانس نائیک ناصر احمد بٹ کے فوت ہونے پر اپنے رنج و غم کا اظہار کیا ہے ۔
مرحوم ناصر احمد بٹ جو لارکی پورہ اننت ناگ کے باشندے تھے آسام کے جیکلائی یونٹ میں تعینات تھے ۔
اپنے تعزیتی پیغام میں مشیر موصوف نے غمزدہ خاندان کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کرحوم کے ایصال ثواب کیلئے دعا کی ۔

تبصرے
Loading...