جمعہ کو مرکزی کابینہ کا اجلاس

0 117

نئی دہلی، 23 مئی (یو این آئی) 17 ویں لوک سبھا کے انتخابی نتائج آنے کے بعد وزیراعظم نریندر مودی نے جمعہ کو مرکزی کابینہ کی ایک میٹنگ طلب کی۔کابینہ کا اجلاس میں نئی حکومت کے قیام کے لئے راستہ ہموار کرنے کے لئے کابینہ کے استعفی کے بارے میں فیصلہ کیا جائے گا۔ نئی حکومت کے قیام کے لئے مسٹر مودی اپنا استعفی صدر رامناتھ کووند کو پیش کریں گے ۔ موجودہ لوک سبھا کی میعاد 3 جون کو ختم ہوگی ۔
نتائج کو دیکھتے ہوئے ، مودی کی قیادت میں نئی حکومت کی تشکیل کی توقع ہے ۔یو این آئی۔

تبصرے
Loading...