تاریخ میں آج کا دن ہندوستان اور دنیا کے اہم واقعات

0 81

1414 – خضر خاں نے دہلی کی گدی پر قبضہ کرکے سید سلطنت کی بنیاد رکھی۔
1674 – جرمنی کی پارلیمنٹ نے فرانس کے خلاف جنگ کا اعلان کیا۔
1845 – کینیڈا کے کیوبیک میں آگ سے 1500 مکان تباہ ہو گئے ۔
1883 – مجاہد آزادی ونایک دامودر ساورکر کی پیدائش ہوئی۔
1900 – چین میں بکسر باغیوں نے فینگ تائی ریلوے اسٹیشن کو آگ کے حوالے کردیا۔
1918 – آذربائیجان آزاد ہوا اور ایک جمہوریہ قرار دیاگیا۔
1940 – دوسری جنگ عظیم کے دوران بیلجئیم نے جرمنی سے ہار مانی۔
1952 – یونان میں خواتین کو حق رائے دہی ملا۔
1959 – امریکہ نے دو بندروں کو خلا میں کامیابی کے ساتھ بھیجا۔
1961 – انسانی حقوق کی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل کا قیام ہوا۔
1963 – خلیج بنگال میں آئے طوفان سے تقریبا 22 ہزار لوگوں کی موت۔
1965 – دھنباد کی ڈھوري کان میں آگ اور دھماکے سے 400 افراد ہلاک۔
1971 – سوویت روس نے مریخ پر اترنے والے پہلے خلائی جہاز مریخ -3 کو لانچ کیا ۔
1996 – اس وقت کے وزیر اعظم اٹل بہاری واجپئی نے استعفی دیا۔
1998- پاکستان نے پہلا ایٹمی تجربہ کیا۔
2002- نیپال میں پھر ایمرجنسی کا نفاذ۔
2008- نیپال میں 240 برسوں سے چلی آرہی بادشاہت کا اختتام ہوا۔
2008- امریکہ نے دہشت گرد تنظیم لشکر طیبہ کے چار رہنماؤں پر مالی پابندیاں لگائی۔
یواین آئی

تبصرے
Loading...