اسرو22مئی کو RISAT-2Bسٹلائیٹ کو چھوڑے گا

0 58

حیدرآباد 12مئی (یواین آئی)ہندوستانی خلائی جانچ تنظیم(اسرو) اے پی کے ستیش دھون خلائی مرکز، سری ہری کوٹہ سے پہلے لانچ پیڈ سے راڈار امیجنگ زمینی مشاہداتی سٹلائیٹ RISAT-2Bکو چھوڑنے کے لئے تیار ہے ۔یہ سٹلائیٹ 22مئی کو چھوڑا جائے گا۔RISAT-2Bکو مدار میں چھوڑاجائے گا۔پی ایس ایل وی۔سی 46کے ذریعہ اس کو لے جائے گا۔یہ پی ایس ایل وی کا 48واں مشن ہوگا۔

تبصرے
Loading...