اتھیوپین ایئرلائنس کا مسافر جہاز حادثے کا شکار، عملہ سمیت تمام 157 افراد کی ہلاک کا خدشہ

اتھوپیا کی راجدھانی ادس ابابا سے کینیا کے نیروبی جا رہا ایک مسافر بردار طیارہ حادثہ کا شکار ہو گیا۔ پلین کریش میں 8 کرو ممبر سمیت تمام افراد کے ہلاک ہونے کا خدشہ ہے۔ اتھوپیا کے دفتر وزیر اعظم کے مطابق بوئنگ 737 جہاں اپنی معمول کی اڑان پر تھا۔ تا الحال اتھوپین ایئرلائنز کی جانب سے کوئی آفیشیل بیان جاری نہیں ہوا پے۔

تبصرے
Loading...